Home / دلچسپ و عجیب (page 4)

دلچسپ و عجیب

کے دوران سٹوڈنٹس کی 8 مزاحیہ ترین حرکات Online Classes

مطالعہ کرنا ایک فن ہے۔ اورشاہین نما طلبہ اسے FUN ہی سمجھتے ہیں۔ یہ ”ڈارون“ کی تھیوری کے مرکزی کردار ”بندر“ کی جیسی حرکات دوران پڑھائی کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے مطابق ذہن ایک برمودا ٹرائی اینگل ہے۔ جہاں انفارمیشن جاتی تو ہے پر واپس نہیں آتی ہے۔ انہیں …

Read More »

دنیا کے 7ایسے انوکھے بچے جن کی پرورش جانوروں نے کیا

ہم اپنے بچپن سے ہی ٹارزن کی کہانیاں سنتے آرہے ہیں جس میں ایک بچہ جنگل میں ہی پرورش پاتا ہے، بندروں کی طرح ایک درخت سے دوسرے پر گھومتا رہتا ہے، بھیڑیوں کی طرح خون پیتا ہے۔ لیکن دنیا میں ایسے کئی بچے موجود ہیں جنہیں حقیقی زندگی کا …

Read More »

کیمرے پر ریکارڈ ہونے والے 14بے وقوف ترین چور

اس 32 سالہ شخص نے یہ کیمرا خواتین کے سکرٹ کے نیچے سے نازیبا تصاویر اتارنے کے لیے لگا رکھا تھا۔ مقامی پولیس کے مطابق اس شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا لیکن اس پر کوئی الزام عائد نہیں کیا کیوں کہ ابھی اس نے پہلی تصویر …

Read More »

والے لوگ Body Parts دنیا کے 7 انوکھے بڑے

4 جون ، 2014— – تعارف: ہر روز ، لوگوں کے پاس اپنے ٹنسل ، اپینڈکس ، اور دانشمندی کے دانت ختم ہوجاتے ہیں – اور درد کم ہونے کے بعد ، وہ بغیر کسی رکاوٹ کے آگے بڑھتے ہیں۔. سچ تو یہ ہے کہ ، یہ سب کچھ ظاہر …

Read More »

سعودی شہری نے یہ کیا کردیا! دل دہلا دینے والے مناظر

ریاض: سعودی عرب میں کار کو آگ لگا کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار ہوگیا، افسوس ناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دل خراش واقعہ سعودی شہر جازان میں پیش آیا جہاں بے رحم شخص گاڑی کو آگ لگا …

Read More »

عجیب وغریب واقعہ، کئی لوگوں کی زندگی بچ گئی، ویڈیو وائرل

قاہرہ: مصر میں ریل کی پٹری پر اچانک گدھا آگیا تاہم کپتان نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ سے اسوان شہر جانے والی ٹرین کے سامنے گدھے کی موجودگی پر کپتان نے ریل ہی …

Read More »

اسکول نے اسکوئڈ گیم دیکھنے والے بچوں کے والدین کو خبردار کردیا

امریکی اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر اس وقت جنوبی کورین سیریز اسکوئڈ گیم چھائی ہوئی ہے، تاہم اس سیریز کی وجہ سے بچوں میں پرتششد رجحانات فروغ پانے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ انگلینڈ میں ایک اسکول نے والدین کو خط لکھا ہے اور اس بات …

Read More »

تھائی لینڈ میں مصنوعی ٹانگ والا ہاتھی، ویڈیو وائرل

معذوری انسان ہوں یا جانور معذوری سب کے لیے بہت ساری مشکلات کا سبب ہوتی ہے، تاہم کچھ ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جو ہر کسی کے دل جیت لیتی ہے۔ اسی طرح کی ایک خبر تھائی لینڈ سے آئی ہے جہاں پر ٹانگ سے محروم ہونے والے ہاتھی …

Read More »

اسپتال میں زیرعلاج بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

اکثر بچے اسپتال جاتے ہوئے گھبراتے ہیں، بچوں کو چھوٹی سی بیماری پر بھی اسپتال لے جایا جائے تو وہ رونا شروع کردیتے ہیں۔ لیکن برازیل میں ایک کمسن بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ اسپتال میں ناصرف خوش ہے …

Read More »

 دجال کے دور کی اہم ترین نشانی پوری ہوگئی | سائنسدانوں نے مصنوعی سورج بنا لیا

زمانہ وقت کے گھوڑے کو پر لگائے جس تیزی سے گزر رہا ہے اسی تیزی سے ہم نبی مکرم ﷺ کی احادیث کی روشنی میں بتدریج قرب قیامت کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ کئی نشانیاں پوری ہو کر دجال کے خروج کی راہ کو ہموار کر چکی ہیں اور …

Read More »

شیطان کے پجاری ایلومیناتی اسلام کو دشمن کیوں سمجھتے ہیں؟

illuminati ایک سیکرٹ سوسائٹی کا نام ہے جس کی بنیاد Adam weishauptنے یکم مئی 1776ء میں جرمنی کے شہر ingolstadtمیں رکھی ۔یہ لوگ اعلانیہ لوسیفر( شیطان) کی پوجا کرتے ہیں اور اسے خدا مانتے ہیں ۔مغرب اور امریکہ میں یہ تنظیم اور اس کے اہداف اور مقاصد اب کسی سے …

Read More »

مرنے کے بعد آنکھیں کیوں کھلی رہتی ہیں؟ فرمان رسول | موت کے وقت انسان کیا دیکھ رها هوتا هے؟

عام طور پر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ مرنے کے بعد میت کی آنکھیں کیوں کھلی رہ جاتی ہیں۔سائنس اسکا جو بھی جواب دے لیکن ایک مسلمان کے لئے اس سے بڑا حکمت افروز جواب کیا ہوسکتا ہے جو آقائے دوجہان ﷺ نے دیا تھا اور اس راز لافانی …

Read More »

 کیا اس دنیا میں بونے موجود هیں؟ پاکستان کے شهر اسلام آباد میں نظر آنے والے بونے

عالمی تحقیق کے مطابق خوبصورتی میں بڑا مقام رکھنے والے دس ممالک کے دارالحکومتوں میں اسلام آباد دوسرے نمبر پر ہے۔ تقریبا دو ملین کی آبادی کے ساتھ اسلام آباد پاکستان میں تیسرا سب سے بڑا شہر ہونے کے ساتھ سب سے زیادہ کثیر نسلی شہروں میں سے ہے۔ پاکستان …

Read More »

 اگر ہم بلیک ہول میں گر گئے تو کیا ہوگا ؟؟؟ کائنات کے سب سے تباہ کن بلیک ہولز !

اربوں سالوں سے کہکشاں ’یو جی سی 11700‘ کے پھول کی پنکھڑیوں جیسے بازو خلا میں ایسے ہی گھومتے رہے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ اس دوران کتنے ہی قدرتی ٹاکروں اور ملاپ کے باعث دوسری کہکشاؤں کی وضع قطع ہی تبدیل ہو چکی ہے۔ ویسے تو کہکشاں …

Read More »

کراچی پارک میں موجود لومڑی ممتاز بیگم کون ہے؟؟

شہر کراچی کے چڑیا گھر میں ایک ایسی مخلوق موجود ہے جس سے ملتی جلتی مخلوق دنیا میں کہیں اور نہیں پائی جاتی ،جس کا نام ہے “ممتاز بیگم”جو کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں۔ کئی عرصے سے اپنے مخصوص انداز میں بستر پر براجمان ممتاز بیگم اپنے کردار، لطیفوں …

Read More »

 برف کی دنیا براعظم انٹارکٹیکا سے متعلق ایسے پراسرار حقائق جو يقينا آپ کے ہوش اڑادیں

ماہرینِ قطبی حیاتیات سنہ 2017 میں برف سے ڈھکے ہوئے براعظم کی ایک مہم کے دوران کائی کی ایک نوع سے ٹکرائے۔ اس پودے کی شناخت کا عمل کافی محنت طلب تھا اور یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں کو اس بات کی تصدیق کرنے میں پانچ سال لگے کہ اس …

Read More »

انتہائی خطرناک روٹس دیکھ کر آپ یقین نہیں کریں گے

جی ہاں دنیا کے خطرناک ترین ائیر پورٹس جہاں کی فضائی پٹی پر اترنا تو دور اس کا خیال بھی کمزور دلوں کے پسینے چھڑا دینے کے لیے کافی ہے۔ اگر یقین نہ آئے تو اس کے لیے یہ چند مثالیں موجود ہیں جہاں لینڈنگ کا خیال مسافروں کو تو …

Read More »

سال 1400قبل بیان کردہ قیامت کی نشانیاں

اسلام میں قرب قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں 77چھوٹی اور 12بڑی ہیں۔ جب یہ نشانیاں پوری ہو جائیں گی تو قیامت برپا ہو جائے گی۔ اب معروف علماء نے اس حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور بتا دیا ہے کہ ان میں سے …

Read More »

پہاڑ پر بنی ایڈونچر سے بھرپور سڑک (دل تھام کر ویڈیو دیکھیں)

تفصیلات کے مطابق چین کے تھائی ہینگ نامی پہاڑ پر بنائی گئی سڑک ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح گاڑیاں خطرناک سڑک پر چل رہی ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ سڑک کو 50 برس قبل مقامی …

Read More »

سعودی شہر میں دہشت کی علامت بننے والا درندہ

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ جنگلی حیات نے انسانی آبادی میں آنے والے شیر کو قابو کیا، جانور کے بارے میں یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ کہاں سے آیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ محکمہ جنگلی حیات کو پولیس کی جانب سے اطلاع دی گئی …

Read More »