Home / دلچسپ و عجیب (page 14)

دلچسپ و عجیب

وہ لڑکی ایک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتی تھی گھروالے اس سے بے خبر تھے وہ لڑکی حاملہ ہوگئی وہ روتی

  تین مہینے ہونے والے تھے علینہ اپنے ہم جماعت زاہد کے ساتھ ایک کرایہ کے مکان میں رہتی تھی صبح دونوں اکھٹے یونیورسٹی جاتے اور اکھٹے ہی واپس آتے تھے اس سے پہلے وہ اپنی یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں رہتی تھی مگر زاہد کی محبت میں گرفتار ہو …

Read More »

عقل، شرم، محبت، تقدیر، عشق اور لالچ

  کہتے ہیں کہ حکیم لقمان کے پاس عقل آئی تو انہوں نے پوچھا ۔ ” تو کون ہے اور کہاں رہتی ہے ؟؟” عقل نے کہا ” میں عقل ہوں اور انسان کے سر میں رہتی ہوں۔ پھر شرم آئی تو لقمان نے اس سے پوچھا، تو کون ہے …

Read More »

دس باتوں نے مجھے بِل گیٹس بنایا

  بل گیٹس کہتے ہیں کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے۔ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں‘ دقتیں اور مشکلات برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں۔ جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے …

Read More »

خاتون کی وہ خوشیاں جن پر ہمیں دکھ ہے

  ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی ٬ ایک شب اس نے لکھا کہ:میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے لیتا ہے یعنی وہ زندہ ہے …

Read More »

بیل اور گدھا

  کسی گاؤں میں‌ ایک بڑا زمیندار رہتا تھا۔ خدا نے اسے بہت سی زمین، بڑے بڑے مکان اور باغ ‌دیے تھے، جہاں ہر قسم کے پھل اپنے اپنے موسم میں پیدا ہوتے تھے۔ گائے اور بھینسوں کے علاوہ اس کے پاس ایک اچھی قسم کا بیل اور عربی گدھا …

Read More »

مکاریاں

  ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ …

Read More »

چلتی بس میں نکاح

  لاہور ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩاپ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ …

Read More »

بادشاہ کا سوال

  سکندرِاعظم دنیا فتح کرنے کے لیے جگہ جگہ پھر رہا تھا ۔ اس نے ایک بہت بڑے ملک پر چڑھائی کا ارادہ کیا۔ وہاں کا بادشاہ سکندر کی فوج سے بڑا لشکر رکھتا تھا۔ مگراس نے جنگ کے بجاے صلح کے لئے پیش قدمی کی۔ سکندر نے اس کا …

Read More »

مُ ن اف ق شوہر کی پہچان؟ دوایسی باتیں جو صرف مُ ن اف ق شوہر میں ہوتی ہیں؟

  دو ایسی باتیں جو کسی اچھے مرد میں کبھی نہیں ہو سکتیں۔ تکبر کرے گا اور ہر بات پر اپنی اَنا کو ترجیح دے گا۔ بیوی کے حقوق بھی ادا نہیں کر ے گا۔ اور نہ ہی بزرگوں کا احترام کر ےگا۔ نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے …

Read More »

اچھا اور برا شوہر ؟ دوباتوں سے پتہ چلتا ہے کہ شوہر کیسا ہے؟

  رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا : جو شخص شریف ہوتا ہے وہ بیوی پرغالب ہونے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ بیوی کا خیال رکھتا ہے۔ اور اس کی ناز برداری کرتا ہے ، اور کو ذلیل اور کم حوصلہ ہوتا ہے وہ بیوی پر غالب رہنے کی کوشش کرتا …

Read More »

بری عورت ؟ دوباتیں ہوں تو بیوی ضرور بے وفائی کرے گی ؟

  نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: میں نے جہنم میں عورتوں کی کثیر تعداد دیکھی ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ اس کی کیا وجہ ہے ۔ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا: ان کی ناشکری کی وجہ سے ۔ عرض کیا گیا …

Read More »

بیگم کہیں مر تو نہیں گئی؟

  ایک دن جب میں دوپہر میں آفس سے گھر لوٹا تو گھر کی حالت دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ باہر میرے تینوں بچے کیچڑ میں لت پت اپنے رات کے کپڑوں میں ملبوس چھلانگیں لگا رہے تھے۔ پورا لان باہر گندے مندے ڈبوں سے بھرا پڑا تھا۔ کہیں …

Read More »

”حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا رمضان میں کھانے کا معمول“

  رمضان المبارک کے ماہِ سعید میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معمولاتِ عبادت و ریاضت میں عام دنوں کی نسبت کافی اضافہ ہو جاتا۔ اس مہینے میں اللہ تعالی کی خشیت اور محبت اپنے عروج پر ہوتی۔ اسی شوق اور محبت میں آپ صلی اللہ …

Read More »

مکّھی کو کیوں پیدا کیا گیا؟

  خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کرواپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا۔ تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں۔ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مودب انداز میں کھڑا تھا۔بادشاہ کو سخت نیند آرہی تھی، مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں …

Read More »

سٹوبری اسلام میں کیوں حرام ہے؟پہلے پیارے نبیﷺکافرمان سن لیں!

یاد رہے کہ سٹوبری کے بارے میں مختلف سوالات گردش کرتے رہتے ہیں کہ کیا سٹوبری کھانہ حرام ہے کیا سٹوبری جہنم کا پھل ہے اور کیا زکوم سٹوبری کو ہی کہا جا تا ہے اگر آپ کے ذہن میں ایسے سو الات موجود ہیں تو آپ نے میری باتوں …

Read More »

جو نماز میں آنکھ بند کر لے تو پھر اسکے ساتھ کیا ہوتا ہے؟مزید جانیں

نماز کیسے ادا کرنی چاہیے ۔آنکھیں بند کرکے نماز ادا کرنا کیسا عمل ہے۔اگر دوران نماز دھیان کو منتشر کرنے والی چیزوں پر نظر پڑنے سے نماز کا خشوع فوت ہونے کا اندیشہ ہو، توآنکھیں بند کرنے کی گنجائش ہے ۔قال الحصکفی: (وتغمیض عینیہ) للنہی إلا لکمال الخشوع۔ قال ابن …

Read More »