Home / آرٹیکلز

آرٹیکلز

عورت کیلئے ایک شادی کا حکم کیوں دیا گیا؟ سائنس بھی اسلام کے احکامات کی تائید پر مجبور ہو گئی

  ایک یہودی جنین کے ماہر (جو ایک مذہبی اسکالر بھی تھے) کھلے عام بیان کرتے ہیں کہ زمین پر کسی بھی مذہب کی کوئی عورت مسلمان عورت سے زیادہ پاک اور صاف نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا اسلام قبول کیا ، اس کی واحد وجہ قرآن مجید میں مذکور …

Read More »

شادی کی پہلی رات ہی بیوی نے طلاق مانگ لی

  شادی کی پہلی رات دولہا کھانے کا بڑا سا تھال لئے کمرے میں داخل ہوا کھانے سے بڑی اشتھا انگیز خوشبو آرہی تھی،کہنے لگا: آؤ کھانا کھاتے ہیں۔ بیوی بولی : میں نے دیکھا ہے تمہاری والدہ نے بھی کھانا نہیں کھایا،ان کو بھی بلا لو، پھر مل کر …

Read More »

مکاریاں

  ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ …

Read More »

محبوب

  ایک بادشاہ نے لیلیٰ کے بارے میں سنا کہ مجنوں اس کی محبت میں دیوانہ بن چکا ہے اس کے دل میں خیال پیدا ہوا کہ میں لیلیٰ کو دیکھوں تو سہی چنانچہ جب اس نے لیلیٰ کو دیکھا تو اس کا رنگ کالا تھا اور شکل بھدی تھی …

Read More »

آج کل کے مُسلمانوں کی حالت زار

  ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﮑﺎﺭﯼ ﺟﻨﮕﻞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺘﺮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﺎﮨﮯﺍﻭﺭﺧﻮﺏ ﮐﺎﺟﻮ ﮐﺸﻤﺶ , ﺑﺎﺩﺍﻡ ﮐﮭﻼﺗﺎﮨﮯ …. ﺟﺐ ﺗﯿﺘﺮﺑﮍﺍ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﺗﻮﺍﺳﮯ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﺎﻝ ﺑﭽﮭﺎﺗﺎﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺘﺮﮐﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﺟﮭﺎﮌﯼ …

Read More »

کچھ لوگ بڑے حاضر دماغ ہوتے ہیں

  خلیفہ ہارون رشید بڑے حاضر دماغ تھےایک مرتبہ کسی نے ان سے پوچھا“ آپ کبھی کسی کی بات پر لاجواب بھی ہوئے ہیں؟“ انہون نے کہا۔۔۔“ تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں لاجواب ہوگیا۔۔ایک مرتبہ ایک عورت کا بیٹا مرگیا اور وہ رونے لگی ۔   میں نے اس …

Read More »

غلامی سے بادشاہت تک

  ایک بار ایک تاجر غلاموں کی منڈی میں گیا تو اسے ایک ترک بچہ بہت پسند آیا اور اسے تاجر نے فوراً خرید لیا۔ تاجر نے بچے سے پوچھا : تمہارا نام کیا ہے۔ لڑکے نے جواب دیا : جناب میں اپنا نام بتا کر اپنے نام کی توہیں …

Read More »

دل کو چھونے والی ایک دلچسپ کہانی

  ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک کسان کے گھر کے باہر 3 پردیسی بُوڑھے مرد آرام کی غرض سے بیٹھے آپس میں گفتگو کر رہے تھے، کسان کی بیوی نے 3 پردیسی افراد کو دیکھا تو اُس کے دل میں آیا کہ یہ تینوں لمبے …

Read More »

باوفا بیوی کا حیران کر دینے والا واقعہ

  ایک شخص کے گھر والوں نے اپنی پسند کی شادی کی وہ آدمی اس رشتے پر خوش نہیں تھا۔ پہلے دن سے ہی اس نے اپنی بیوی کو بیوی نہیں سمجھا‘ بلکہ صرف اسے اپنی نوکرانی سمجھتا تھا‘ کبھی اس نے اپنی بیوی سے ہنسی مذاق نہیں کیا   …

Read More »

زنا ایک قرض ہے

  ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال …

Read More »

ایک شخص بہت ہی غریب

  ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ ایک رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی نے ابھی پہلا بیٹا ہی نہیں پیدا کیا تھا۔ کہ اپنی بیوی کو بھری جوانی میں چھوڑ کر غلامی …

Read More »

مو لوی کی دیوانی لڑ کی

  یو نیورسٹی سے تعلیم یافتہ ایم ایس سی لڑ کی کا اپنی والدہ کو جواب ۔ “اسکی مت ماری گئی ہے اسی لیے اسے ایم ایس سی کرائی تھی کہ یہ اس قسم کی بات کر ے گی خیرا لنساء کا غصہ بھڑ کا ہوا تھا۔ لڑکی کے والد …

Read More »

میری بیوی اور میں نے اپنی طلا ق کے معاملے

  یہ کہانی ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے بے رنگ رشتوں میں رنگ بھرنے کی بجائے ان سے دور بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں اور کئی بار یہ سمجھنے میں ہم دیر کر دیتے ہیں کہ نئے رشتے قائم کر نا زیادہ صحیح ہے یا پھر پرانے رشتوں …

Read More »

ایک حلوائی

  بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھوفقیر بیٹھ گیا تو حلوائی نے گرم گرم دودھ فقیر کو پیش کیا. فقیر نے دودھ پی کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور …

Read More »

اس خواب کی تعبیر جانیں

  مجھے بے حد شرم آرہی ہے لیکن مجبور ہوکر پھر بھی خواب شئیر کررہا ہوں کہ نہ جانے مجھے ایسا بے ہودہ خواب کیوں آتا ہے۔میں نماز پڑھتا ہوں ،دنیا داری میں بھی لگا رہتا ہوں لیکن برے کاموں سے اجتناب کرتا ہوں۔میں اکثر خواب میں اپنے سگی رشتہ …

Read More »

بادشاہ نے اعلان کیا کہ

  ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا اس کو پانچ دینار جرمانہ ہوگا، لوگ ایک دوسرے کے سامنے بھی ڈرنے لگے کہ اگر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے تو جرمانہ نہ ہو جائے، ادھر بادشاہ اور وزیر بھیس بدل کر شہر میں …

Read More »

باپ کے لیے قربانی

  پرانے زمانے میں لوگ بیٹیوں کو بوجھ سمجھتے تھے آج میں آپ کو ایک ایسے باپ کی کہانی بتاؤں گا جس نے اپنی بیٹی کو کبھی پیار نہیں کیا لیکن اْس بیٹی نے اپنے باپ کے لئے کیا قربانی دی یہ کہانی پڑھ کر ہر ماں باپ خدا سے …

Read More »

ایک بزنس مین ایک گاؤں میں گیا

  ایک بزنس مین ایک گاؤں میں گیا اور ندی کے کنارے بیٹھا مچھلیا ں پکڑ رہا تھا کہ ایک گاؤں والا م آدمی آگیا۔ وہ غالباً کوئی مچھیرا تھا۔ وہ ایک چھوٹی سی کشتی چلا رہا تھا اور جب اس نے اس پار پہنچ کر اپنی کشتی کنارے پر …

Read More »

کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ

  کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ کی شادی کو عرصہ ہوگیا مگر گھر میں ولی عہد کی کمی ہی رہی تو اس نے سلطنت کے کونے کونے سے اپنے اور اپنی ملکہ کے علاج معالجے کیلئے حکیم بلوائے۔ مقدر میں لکھا تھا اور اللہ نے ملکہ کی گود ہری کر …

Read More »

میرے عیسائی ہونے کی وجہ سے مسلمان مجھ سے

  عجم کے ایک عیسائی بادشاہ نے عقیدت ظاہر کرنے کے خیال سے اپنے ملک کے ایک نامور طبیب کو حضورنبی کریم صلی علیہ و آلہٖ وسلم کی خدمت اقدس میں اس خیال سے بھیجا کہ وہ مدینہ شریف میں رہ کر بیمار مسلمانوں کا علاج معالجہ کر سے۔   …

Read More »