Home / دلچسپ و عجیب / مارک زکر برگ کا ہم شکل پاکستانی بچہ، ویڈیو دیکھ کر سب حیران

مارک زکر برگ کا ہم شکل پاکستانی بچہ، ویڈیو دیکھ کر سب حیران

ہم شکل کیوں ہوتے ہیں اور کیسے، قدرت کی اس گتھی کو ماہرین ابھی تک سلجھا نہیں سکے، ہاں مگر اس بات پر ضرور متفق ہیں کہ دنیا میں ہم شکل موجود ہیں۔

آپ نے اس سے پہلے مختلف کھلاڑیوں، اداکاروں یا شخصیات کے ہم شکل دیکھیں ہوں گے، حال ہی میں بھارتی کھلاڑی کے ہم شکل پاکستانی نوجوان کی تصویر بھی سامنے آئی تھی، جسے دنیا دیکھ کر حیران رہ گئی تھی۔

اب فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بانی مارک زکر برگ کے ہم شکل کی ویڈیو سامنے آئی، جو گلگت بلتستان کے علاقے اسکردو میں موجود ہے اور یہ کوئی نوجوان یا آدمی نہیں بلکہ بارہ سالہ بچہ ہے۔

 

 

About Khabrnamcha

Check Also

تیراک پر مگرچھ کا حملہ، ویڈیو بچے نہ دیکھیں

سوشل میڈیا پر مگرمچھوں کی ویڈیو اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین …