راتوں رات سوشل میڈیا سٹار بننے والے 6 پاکستانی

راتوں رات سوشل میڈیا پر سٹار بننے والی پریا پرکاش کا ساتھی اداکار بھی سوشل میڈیا پر مقبول ہونے لگے۔روشان عبدالروف بھی اپنے پختہ انداز اور دلفریب تاثرات کے باعث نوجوان نسل کے سٹار بننے لگے، دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق ویلنٹائن ڈے کے لیے ریلیز کی جانے والی پریا پرکاش کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔ ویڈیو میں آنکھوں کے تاثرات سے اپنے ساتھی اداکار سے باتیں کرنے والی پریا پرکاش راتوں رات سوشل میڈیا پر سٹار بن چکی ہیں۔

پہلے پہل تو لاکھوں نوجوان پریا پرکاش کی اداوں پر دل ہار بیٹھے اور انکی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔دوسری جانب شروع میں تو پریا پرکاش کا ساتھی اداکار روشان عبدالروف نظر انداز ہو رہے تھے

مگر روشان عبدالروف بھی اپنے پختہ انداز اور دلفریب تاثرات کے باعث نوجوان نسل میں مقبول ہونے لگے۔دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں۔

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *